آج میں آپ کو وہ بات بتانا چاہتا ہوں جو مجھ پر گزری
ہوا یوں کہ ایک دن ضبح 10 بجے میں نے ایک روٹی کھاءی اس پر کچھ گھی لگا کر جب روٹی کھا کر میں
اتھنے لگا تو مجھے چکر آنے لگے میں چارپاءی پر گر گیا اسی وقت میرا بیٹا مجھے ہسپتال لے گیا ڈاکٹر نے کہا اپنا ٹیسٹ کرا کر آو اور رپرٹ مجھے دکھاو میں ٹیسٹ کرا کے واپس آیا اور ٹیسٹ والی پرچی ڈاکٹر کو دکھاءی پرچی کو دیکھ کر ڈاکٹر نے کہا آپ کا کولیٹرول بڑھ گیا ہے لہذا آپ نے چکناءی والی کوءی چیز نہیں کھانی ڈاکٹر نے مجھے 10دن کی دواءی لکھ دی جو 1000 روپے کی ملی تھی یہ دواءی میں نے دو بار خریدی تھی لیکن مکمل صحت ٹھیک نہیں ہو رہی تھی پھر ایک آدمی نے مجھے کہا میں آپکو ایک گولی بتاتا ہوں وہ روزانہ سوتے وقت ایک گولی پانی کے ساتھ کھاو میں نے 10 گولی والا پتہ خریدا اور روزانہ ایک گولی کھاتا اس گولی کا نام ہے (روستہ) یہ 10 گولی کھانے کے بعد میں اللہ کے حکم سے بالکل ٹھیک ہو گیا ہوں اور چکناءی والی غذا سے پرہیز کرتا ہوں اگر کسی بھاءی کو یہ تکلیف ہو تو یہ گولی کھاءے اور چکناءی والی خوراک نہ کھاءے اجازت چاہتا ہوں اللہ نگہبان