Quote ALi.HaiDEr said: View Post
وعلیکم السلام
میرا اس سچویشن سے تقریباََ روز ہی واسطہ پڑتا ہے
تو میں ڈسٹرب نہ ہوں اس لئے میں سارا ڈیٹا وائٹ کلر میں کر دیتا تھا
لیکن یہ ٹپ شاندار ہے ۔اب اسی کو استعمال کروں گا۔
ریپلائی کرنےکا بہت شکریہ
ویسے جب اس تھریڈ کو بنا رہا تھا تو آپ کا خیال میرے زہن میں تھا کہ یہ ضرور آپ کے کام آنے والا ہے
اور
آپ نے اظہار بھی کر دیا بہت اچھا لگا یہ جان کر کہ ہمارے تھریڈ بنانے کا مقصد پورا ہوا