میں پینٹ کو سیکھنا چاہتا ہوں آپ لوگ اس فورم کے سینءر ممران سے میری گزارش ہے کہ میری ہیلپ کریں ہو سکے تو سکرین شاٹ دے کر بتاو مثال کے طور اگر میں کسی اور فورم میں کوءی تصویر اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں اور اس تصویر کی خاص حاص جگہ پر تیر کا نشان لگانا چاہوں تو کیسے لگا سکتا ہوں
اللہ نگہبان