ان پیج تھری پہلے چند دن ٹھیک کام کرتا رہا ھے۔ اب وہ بھی پرابلم کر رہا ھے۔ ان پیج کی فائل کو اوپن نہیں کرتا ھے۔ اس کا کوئی حل مل جائے تو میرا مسئلہ حل ھو جاتا ھے۔ دراصل میرے پاس ان پیج فائل آتی ھے۔ اپنی ویب سایئٹ کے لئے اور واٹس گروپ، فیس بک میں لگانے کے لئے اردو یونیکوڈ کی ضرورت پڑتی ہے۔ ان پیج تھری کا ایرر اٹیچ ھے/ میں ونڈوز بھی دو تین دفعہ انسٹال کر چکا ہوں۔ مگر۔۔۔۔۔۔ مسئلہ درپیش ھے
Bookmarks