السلام علیکم دوستوں !آج پھر سے حاضر ہوا ہوں آپ دوستوں کے ساتھ پچھلی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے بہت سے نئے دوست جنہوں نے پچھلا تھریڈ نہیں پڑھا ہے
وہ اس جگہ کا وزٹ کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...KER&highlight=
تاکہ مکمل بات اُن کے علم میں آسکے

بعض دوستوں کو یہ مسلہ درپیش آتا ہےکہ وہ جب بھی کسی ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہیں تو
اُس ویب سائٹ پر ا اشتہارات کی بھر مار اُن کو دیکھنے کو ملتی ہے
جس کی وجہ سےوہ اپنے کام کو انجام دینے میں پریشانی کا سامنا کرتے ہیں
اِن اشتہارات سے آپ کی جان چھٹ سکتی ہے وہ بھی بڑی آسانی سے
آپ نے کرنا کچھ یو ں ہے کہ ونڈوز کی سیٹینگ میں کچھ تبدیلیاں کرنی ہیں اس کے لئے دیکھے ذیل میں دیے گئے اسکرین شارٹ
سب سے پہلے آپ نے کروم بروزر پر کلک کرنا ہے ( آپ کا جو بھی بروزر ہو) باقی تفصیل اسکرین شارٹ میں دیکھیں۔
Name:  1.jpg
Views: 58
Size:  7.5 KB
Name:  2.jpg
Views: 58
Size:  102.0 KB
Name:  3.jpg
Views: 58
Size:  174.3 KB
Name:  4.jpg
Views: 58
Size:  36.5 KB
Name:  5.jpg
Views: 58
Size:  135.3 KB

جن ویب سائٹ نے خود بہ خود آپ کی اجازت کے بغیر اشتہارات دیکھانےکی کوشش کی ہے اُن کی لسٹ اس جگہ شو ہو رہی ہوگی
آپ نے اُن کو منتخب کر کے ڈیلیٹ کر دینا ہے ۔۔۔۔یا ۔۔۔۔جو آپشن آپ منتخب کرنا چاہیں
Name:  DELETE.jpg
Views: 58
Size:  85.6 KB
Name:  6.jpg
Views: 58
Size:  109.7 KB
اُمید کی جاتی ہے کہ یہ کام آپ کے بہت کام آنے والا ہے آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا