السلا م علیکم
بندہ گزشتہ 15 سال سے ویب سائٹ ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکٹینگ سے منسلک ہے۔ اس فورم پر اگر ساتھی ورڈ پریس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو بندہ فری ٹیوٹوریلز شئر کریگا۔
  • کسی بھی ورڈ پریس تھیم کو اردو ویب سائٹ کے لئے استعمال کرنا
  • اردو انگلش مکس ویب سائٹ بنانا
  • ورڈ پریس پر کسٹم تھیم ڈیزائن کرنا


اور اس کے علاوہ ورڈ پریس سے متعلق سوال جواب۔