ویسے حسیب بھائی ! آف دی تھریڈ بات عرض کررہا ہوں۔۔۔۔
وہ فل ورژن فوٹو شاپ والا جو مسلہ تھا۔۔۔۔۔ نیورل فلٹرز اور ایڈوب کریٹیو کلاؤڈ والا۔۔۔۔ اس میں جو رجسٹریشن کا جو مسلہ تھا۔۔۔۔۔اگرچہ
Trial period ended
والا ایرر ضرور آتا ہے مگر فوٹو شاپ ورژن بند نہیں ہوتا بلکہ پوری آب و تاب کے ساتھ کام کررہا ہے۔۔۔۔۔۔