Results 1 to 9 of 9

Thread: غلط تھریڈ اور پوسٹ کو رپورٹ کریں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,219
    Threads
    379
    Credits
    10,535
    Thanked
    442

    Red face غلط تھریڈ اور پوسٹ کو رپورٹ کریں

    السلام علیکم
    اُمید ہے تمام ممبرز ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا پہ خوب انجوائے کر رہے ہوں گے اور
    یقیناً تھریڈ کے عنوان سے آپ دوست جان گئے ہونگے اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد
    یہ تھریڈ خاص طور پر نیو یوزر اور سینئر ممبرز کی رہنمائی کیلئے تحریر کیا جا رہا ہے
    اس اُمید کے ساتھ کہ یہ تھریڈ آپ سب کے لئے کار آمد ثابت ہو گا
    دوستو! جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں کہ ہمارا پیار فورم ایک فیملی فورم ہے اس لئے آپ جب بھی آئی ٹی دنیا پر وزٹ کریں اور آپ کو فورم پر کوئی بھی تھریڈ یا پوسٹ
    فورم کے رولز کے خلاف نظر آئے مثلاً اگر کسی تھریڈ ۔۔۔۔پوسٹ ۔۔۔۔یا ۔۔۔۔ویڈیو سیکشن میں ویڈیو میں موبائل نمبر ،ای میل ایڈرس یا کسی دوسری ویب سائٹ کا لنک شیئر کیا ہوا دیکھیں تو
    اُسے فوری رپورٹ کریں
    رپورٹ کرنے کا طریقہ
    سب سے پہلے تھریڈ اوپن کرنے گے تو نیچے اس نشان پہ کلک کر یں

    جب آپ اس نشان پر کلک کریں گے تو ایک باکس اوپن ہوگا جس میں آپ ٹیم ممبرز کو میسج / پیغام لکھیں گے

    پیغام لکھنے کے بعد پھر سینڈ رپورٹ پہ کلک کریں گے تو آپ کی رپورٹ ٹیم ممبرز کو بھیج دی جائے گی
    جیسے ہی ٹیم ممبرز آن لائن ہوگا تھریڈ/پوسٹ پر فورم کے رولز کے مطابق ایکشن لے لے گا
    اس طرح ہم سب اپنے اس پیار ے فورم کو ایک فیملی فورم کی طرح رہنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں گے
    شکریہ
    Last edited by Haseeb Alamgir; 17th January 2023 at 09:41 PM. Reason: تحریر میں اضافہ کیا گیا
    Never Stop Learning And Growing

Similar Threads

  1. کسی تھریڈ یا پوسٹ رپورٹ کرنے کا درست طریقہ
    By Yaseen Ahmad in forum New Members Training Center
    Replies: 31
    Last Post: 27th June 2021, 08:20 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 5th March 2019, 09:00 AM
  3. Replies: 8
    Last Post: 15th January 2015, 02:17 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 11th November 2009, 03:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •