میرا نام عبداللہ منظور ہے ۔ میں نے ایم ایس سی جغرافیہ میں کی ہے ۔اب فی الحال اپنی فوٹو کاپی اور پرنٹنگ وغیرہ کی دوکان ہے۔ مجھے ورڈ، انپیج اورایکسل وغیرہ میں الحمد للہ مہارت ہے ۔ اس کے علاوہ فوٹو کاپی مشینوں وغیرہ کا بھی کچھ تجربہ ہے ۔