السلام عليكم
کیا کوئی فرینڈ گھر میں استعمال ہو نے والے یو پی ایس کے متعلق معلومات دے سکتا ہے میرا یو پی ایس اون نہیں ہو رہا فیوز چیک کرے ٹھیک ہیں مین سپلائی لائن بھی ٹھیک ہے مگر اؤٹ پٹ میں بارہ وولٹ نہیں آ رہے
کیا کراچی میں اس کی ریپیر کرنے کی شاپ ہے مہربانی کر کر کے اس کا پتہ بتا دیں