Name:  iqbal.jpg
Views: 4
Size:  20.8 KB
السلام علیکم دوستوں آپ سب کو یہ بات جان کر خوشی محسوس ہوگی کہ
اس سال حکومت ِ پاکستان نے ڈاکڑعلامہ محمد اقبال کی پیدائش کے دن یعنی 9 نومبر 2022ء کوپبلک ہولی ڈے ایک بار پھر سے قراد دے دیا ہے
Name:  noti.png
Views: 4
Size:  134.9 KB
2015
میں پاکستانی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ یوم اقبال پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔
یہ دن اب ایک عام کام کا دن ہے

شہریوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے یوم پیدائش اقبال پر عام تعطیل بحال کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے
اور کہا ہے کہ پاکستانی عوام ڈاکڑعلامہ محمد اقبال کی پیدائش کے دن کو عقیدت و احترام کےساتھ منائے گی

ڈاکڑعلامہ محمد اقبال 9 نومبر1877کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے
باقی تو آپ سب ڈاکڑعلامہ محمد اقبال کے بارے میں بہت کچھ پڑھا ہی ہوگا
خیر
کافی دوست اس حوالے سے پوچھتے ہیں کہ ڈاکڑعلامہ محمد اقبال 9 نومبر کو پیدا ہوئے تھے کہ اُن کا انتقال ہوا تھا
تو
سوچا کہ یہ بات بھی شئیر کر دوں کہ
ڈاکڑعلامہ محمد اقبال
کا انتقال
21
اپریل 1938 کو لاہور میں ہوا تھا آپ کا مزار مبارک لاہور میں بادشاہی مسجد کے دروازے کے نزدیک ہے