بہت سارے آئی فون یوزرز ہمیشہ یہ یوچھتے رہتے ہیں کہ آئی فون میں اردو لکھنے اور ڈیزائن کرنے کیلئے کونسا ایپ اچھا ہے تو یہ ایک ایسا ایپ ہے جس کی مدد سے آپ نہ صرف خوبصورت فونٹس میں اردو لکھ سکتے ہو بلکہ کچھ ہی منٹوں میں ایک خوبصورت پوسٹ بھی بنا سکتے ہو۔
اس ایپ میں بہت سارے اردو فونٹس ہیں جو ان پیج میں نہیں ہے اس ایپ میں آپ کسی بھی لوگو یا تصویر کو واٹر مارک بھی کر سکتے ہو اس کے ساتھ ساتھ بارڈر بنانے کا بھی آپشن موجود ہے۔

ایپ لنک https://apps.apple.com/app/id1207572141