السلام علیکم میں نے 2009 میں آئی ٹی ڈنیا کو جواین کیا تھا، یہ میرا پہلا فورم تھا جہاں پر بہت اچھے دوست ملے اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ بلا شبہ یہ فورم سب سے اچھا فورم تھا اور یہی وجہ ہے کہ اب بھی یہ فورم موجود ہے اور باقی جتنے بھی فورم تھے وہ تو یا مکمل ختم ہو چکے ہیں یا تقریبا ختم ہونے والے ہیں۔ اس فورم کی ترقی میں بے شک منتظمین کا ہاتھ ہے جو بہت اچھے طریقے سے اس فورم کو ابھی تک چلا رہے ہیں جو مبارکباد کے مستخق ہیں۔
مجھے نہیں پتہ کہ اب بھی اس فورم پر وہ پرانے دوست موجود ہونگے یا نہیں یا کچھ لوگ مجھے جانتے ہونگے یا نہیں لیکن آج میں تقریبا 9 سال بعد واپس آیا ہوں۔ اور کوشش کرتا رہو گا آتا جاتا رہوں۔
وسلام
عدنان دانی