السلام علیکم
آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے کسی بھی تھریڈ میں تصویر لگانے کا طریقہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
جب آپ کوئی نیا تھریڈ بناتے ہیں اور اُس میں کوئی تصویر لگانا چاہتے ہیں۔
تو اِن سکرین شاٹس کو فالو کریں۔
اس آئیکون پر کلک کریں۔
Name:  1.jpg
Views: 70
Size:  44.0 KB
چوز فائل پر کلک کریں۔
Name:  2.png
Views: 70
Size:  31.2 KB
اب اپنے کمپیوٹر یا موبائل میں سے اپنی تصویر کا فولڈر سیلیکٹ کریں۔
اور پھر جو تصویر لگانا چاہتے ہیں اُس پر ڈبل کلک کریں یا سیلیکٹ کر کےاوپن پر کلک کر لیں۔
Name:  3.jpg
Views: 70
Size:  44.4 KB
اب آپ کی تصویر سیلیکٹ ہو چکی ہے مزید تصاویر لگانا چاہتے ہیں تو یہی عمل دوبارہ کریں۔
آپ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ پانچ تصاویر لگا سکتے ہیں۔اور پھر تصاویر اپ لوڈ کرنے
کے بعد مزید پانچ تصاویر لگا سکتے ہیں۔ اس طرح ایک تھریڈ میں آپ دس تصاویر ایڈ کر سکتے ہیں۔
اگر دس سے زیادہ تصاویر اپ لوڈ کرنی ہوں تو اسی تھریڈ کا ریپلائی کر کے مزید دس تصاویر اپ لوڈ
کر سکتے ہیں۔تصاویر سیلیکٹ کرنے کے بعد اپ لوڈ پر کلک کریں۔
Name:  4.png
Views: 71
Size:  28.6 KB
اب آپ کی تصویر اپ لوڈ ہو چکی ہے جو آپ کو اس سکرین شاٹ میں سب سے نیچے
نظر آ رہی ہے۔ اب آپ کلوز دِس ونڈو پر کلک کریں۔
Name:  5.png
Views: 70
Size:  33.8 KB
اب آپ واپس اپنے تھریڈ پر آ جائیں گے یہاں اس سکرین شاٹ کے مطابق
اس آئیکون پر کلک کریں اور اپنے تصویر پر کلک کریں۔
Name:  6.jpg
Views: 69
Size:  28.6 KB
اب آپ کی تصویر آپ کے تھریڈ میں لگ چکی ہے۔آپ اس کو اپنے مرضی سے
دائیں بائیں یا درمیان میں کر سکتے ہیں۔
Name:  7.jpg
Views: 70
Size:  32.1 KB
اب بات کرتے ہیں کسی کے تھریڈ میں ریپلائی کر کے تصویر کو کیسے لگایا جائے۔
تو پہلے آپ اس تھریڈ کے ریپلائی والے ٹیب پر کلک کریں۔
Name:  8.jpg
Views: 69
Size:  19.0 KB
اب آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق گو ایڈوانس والے ٹیب پر کلک کریں۔
Name:  9.jpg
Views: 70
Size:  24.0 KB
اب آپ دیکھیں گے کہ آپ کو تصویر اپ لوڈ کرنے والا ٹیب نظر آ جائے گا۔
باقی طریقہ اوپر بتایا جا چکا ہے۔
Name:  10.jpg
Views: 69
Size:  20.1 KB
اُمید ہے آپ ممبران کو تصویر لگانے کا طریقہ سمجھ آ گیا ہو گا۔
پھر بھی کسی ممبر کا کوئی سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
اجازت دیں۔ دُعاوں میں یاد رکھیں اور آئی ٹی دُنیا پر سیکھتے اور سیکھاتے رہیں۔
اللہ حافظ