السلام عليكم
میرا فون چلتے چلتے اوف ہو جاتا ہے بیٹری بھی 30پرسنٹ ہو تی ہے اس کی کیا وجہ ہے امید ہے کہ دوست بتا دیں گے
واسلام