Quote Munsif ali said: View Post
برادر اپ امیج کو پیسٹ کر چکے ہیں۔تو کنٹرول اورٹی کیز کو پریس کریں تو آپ آسانی سے سیٹ کر لیں گے
ctr+t
ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
کنٹرول ٹی
سے ایڈجیسٹ کر کے چیک کیا پر سیٹ نہیں ہو رہا ہے
آپ
کنٹرول ٹی
کی مدد سے کچھ سیٹ کر کے چیک کریں جس طرح پوسٹ نمبر ون میں پیلے پھولوں کو دیکھایا گیا ہے
Name:  1.jpg
Views: 13
Size:  20.4 KB