پھر ساری لئیرز کو آف کر دیں
پھر پہلی لئیر کو آن کریں اور تصویر کو لگائیں
پھر دوسری لئیر کو آن کریں اور تصویر لگائیں
اسی طرح سارے خانوں میں تصویر لگا لیں
تھوڑی سی مشق کے بعد ساری بات آسانی سے سمجھ آجائے گی
اور
پھر
آن ۔۔۔اور۔۔۔آف۔۔۔کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
اسٹیپس
یاد ہو جائیں گے