السلام وعلیکم
دوستو اگر کوئی بھائی احساس پروگرام کے بارے میں معلومات رکھتا ہے تو اس سے جاننا ہے کہ

ایک اہل گھرانے کے شناختی کارڈ پر پچھلے کئی مہینوں سے جانچ پڑتال کا جواب آرہا ہے

جب 8171 پہ چیک کرتے تھے بھی

اب احساس ٹریکنگ ویب سائٹ پر بھی یہی جواب آرہا ہے
کوئی حل ہو تو بتائیں پلیز۔۔۔