السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کو میں اس تھریڈ میں بتاوں گا کہ ہم اپنے آئی فون سے
کسی بھی ٹیکسٹ کو سلیکٹ کر کے اُس کو کیسے سُن سکتے ہیں۔
تو تھریڈ سٹارٹ کرتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ سیٹنگز پر کلک کریں۔

Name:  1.jpeg
Views: 72
Size:  131.0 KB

اس کےبعد مور سیٹنگز پر کلک کریں۔

Name:  2.jpeg
Views: 52
Size:  71.3 KB

اب آپ نے اسیسیبیلیٹی پر کلک کرنا ہے۔

Name:  3.jpeg
Views: 51
Size:  70.8 KB

اور پھر سلیکٹٹ ٹو سپیک پر کلک کرنا ہے۔

Name:  4.jpeg
Views: 53
Size:  79.9 KB

اور پھر سلیکٹ ٹو سپیک کے آپشن کو آن کرنا ہے

Name:  5.jpeg
Views: 53
Size:  73.1 KB

اور پھر آپ نے او کے پر کلک کرنا ہے۔

Name:  6.jpeg
Views: 73
Size:  63.8 KB

اب آپ اس ونڈو کو بند کر کے واپس میں سکرین پر آ جائیں۔
اب آپ کو مین سکرین پر ایک نیا آئکون اس طرح کا نظر آئے گا۔
جس کا مطلب ہے کہ آپ کی سیٹنگز ٹھیک ہو گئی ہے۔

Name:  7.jpeg
Views: 53
Size:  154.6 KB

اب آپ اپنے موبائل میں کوئی بھی لکھا ہوا ٹیکسٹ اوپن کریں یا گوگل پر کوئی سائٹ اوپن کریں
جب کوئی ٹیکسٹ آپ کے سامنے آ جائے تو پہلے آپ اس نئے آیئکون پر کلک کریں
اور پھر کسی بھی ٹیکسٹ کو اس طرح سلیکٹ کر کے چھوڑ دیں۔

Name:  8.jpeg
Views: 52
Size:  136.3 KB

جیسے ہی آپ ٹیکسٹ کو سلیکٹ کر کے چھوڑیں گے آپ کو ٹیکسٹ میں جو بھی لکھا ہو گا
وہ آپ کو سُنائی دینا شروع ہو جائے گا۔
اور اگر آپ مین سکرین پر ہی اس آیئکون پر کلک کریں گے تو آیئکون ایکسٹینڈ ہو جائے گا
اور آپ کو ایک پلے کا سائن نظر آنے لگے گا۔

Name:  9.jpg
Views: 135
Size:  73.7 KB

اب اگر آپ اس پلے والے سائن پر کلک کریں گے تو آپ کو سکرین کے آیئکون پر
جو جو لکھا ہو گا وہ بھی سُنائی دے گا۔
بہت ہی مزے کا فیچر ہے۔ اس کو استعمال کریں اور انجائے کریں
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب کو تفصیل سے سمجھ لگ گئی ہو گی۔
پھر بھی اگر کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔