پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں جو لوگ آئی فون استعمال کرتے ہیں۔۔ ان کو شارٹ کٹس ایپ کی نالج ضرور ہوگی۔۔ یہ ہمارے لئے بہت زیادہ سہولیا ت فراہم کرتی ہیں۔ اور ہماری زندگی آسان بناتی ہے۔ آج ہم اس کی ایک فیچر آٹو میشن پر بات کرینگے۔۔ اور یہ سیکھیں گے کہ کیسے ہم اپنے لئے اپنی پسند کی آٹومیشن بنا سکتے ہیں۔ جس سے ہمیں فائدہ ملے اور ہمارا کام آسان ہو۔۔ تو چلے سٹارٹ کرتے ہیں۔۔

سب سے پہلے آپنے آئی فون ، آئی پیڈ وغیرہ میں شارٹ کٹ کا پروگرم رن کریں۔۔۔ اگر انسٹال نہ ہو تو پہلے اس ایپ سٹور سے فری میں انسٹال کر لیں۔۔۔

اس پروگرام سب سے نیچے درمیان میں آٹو میشن پر کلک کریں۔۔
آٹو میشن میں رہتے ہوئے۔۔ ٹاپ رائٹ پر پلس سائن پر کلک کریں۔۔ تاکہ ہم نئی آٹو میشن بنا سکیں۔۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے
Name:  1ITD.jpg
Views: 110
Size:  74.6 KB

Create Personal Automation
پر کلک کریں۔۔۔
سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  2ITD.jpg
Views: 88
Size:  62.3 KB
اب آپ کو بہت سارے آپشن نظر آئنگے۔۔۔ یہ سارے آپشن آپ کے آٹومیٹک ایکشن کے متعلق ہوتے ہیں۔۔ آپ نے کون کون سے استعمال میں لانے ہے آپ لا سکتے ہیں۔۔
بس تھوڑا سا آئیڈیا ہونا چاہیے۔۔ جو آپ کو نیچے دیا جا رہا ہے۔۔ بعد میں آپ خود سے ہر چیز کر پائنگے۔۔۔

ہم ایک چھوٹی سی چیز کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم یہ کرتے ہیں کہ جب ہمارے فون کی بیٹری ایک لیول پر آ جائے تو ہمارا
Low Power Mod
خود بہ خود آن ہو جائے۔۔ اور ہماری
Screen Brightness
تھوڑی سے کم ہو جائے۔۔تاکہ ہماری بیٹری کی بچت ہو سکے۔۔

یہ کرنے کے لئے آپشن لسٹ میں سب سے پہلے بیٹری لیول کو سلیکٹ کر لیں۔۔
شکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  3ITD.jpg
Views: 86
Size:  88.3 KB
اگلی سکرین میں بہٹری لیول اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کر لیں۔۔ مطلب جس لیول پر آپ کا آٹومیٹک ایکشن ہوگا وہ سیٹ کریں۔۔ میں یہاں
80%
سیٹ کر رہا ہوں۔آپ کوئی بھی لیول سیٹ کر سکتے ہیں۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے
Name:  4ITD.jpg
Views: 111
Size:  50.1 KB
ابھی ٹاپ رائٹ پر نیکسٹ پر کلک کریں۔۔۔۔
اگلی سکرین میں آپ نے ایکشن دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب جب آپ کی بیٹری کا لیول اس لیول تک آج جائے تو کیا آٹو میٹک ایکشن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہم ابھی سیٹ کرینگے۔۔
ایڈ ایکشن پر کلک کریں۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
Name:  5ITD.jpg
Views: 104
Size:  35.0 KB

اب اگلی سکرین میں اپ کو بہت ساری چیزیں نظر آئیگی۔۔۔ جس کو آپ ایکشن پر سیٹ کر سکتے ہیں۔۔ لیکن ہم ان سب کو چھوڑ کر ٹاپ پر سرچ باکس کا سہارہ لینگے۔۔۔ تاکہ اپنی مرضی کے مطابق جو کرنا ہو یا جو ڈھونڈنا ہو وہ کر سکیں۔۔
سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  6ITD.jpg
Views: 83
Size:  53.9 KB
سرچ باکس میں جب ہم اپنی مطلوبہ ایکشن کے بارے میں کچھ ٹائپ کرینگے۔۔۔ تو یہ آٹومیٹک آپ کے سامنے آ جاتا ہے۔۔ جیسے مجھے ڈھونڈنا ہے
Low Power Mod
تو میں نے جیسے یہ
Low
ٹائپ کیا۔۔۔ اس کی مطلوبہ ڈیٹیل میرے سامنے آ گئی۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے
Name:  7ITD.jpg
Views: 84
Size:  55.4 KB

اب میں اس
Set Low Power Mode
پر کلک کرونگا۔۔۔۔ تو یہ سلیکٹ ہو جائے گا۔۔۔ اور ایکشن میں ایڈ ہو جائےگا۔۔۔ اسی میں میری پاس ایک آپشن ہوگی کہ مجھے اس آن کرنا ہے یا آف کرنا ہے۔ مجھے ابھی چونکہ اس آٹو میشن میں ان ایبل کرنا ہے تو میں اس کو آن رکھتا ہو۔۔ میں اپنی مرضی کے مطابق کوئی بھی آپشن استعمال کر سکتا ہوں۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  8ITD.jpg
Views: 106
Size:  25.0 KB
مجھے چونکہ اس کو آن کرنا ہے۔۔ تو میں نے اس کو آن ہی چھوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسطرح ایک ایکشن کمپلیٹ ہو گیا۔۔۔۔۔اگر آپ نے صرف ایک ایکشن ہی کرنا تو آپ کو کام تقریبا مکمل ہو گیا۔۔۔ لیکن مجھے اور ایکشن ایڈ کرنے ہے۔۔
اب ہم دوسرا ایکشن بھی سیٹ کرینگے۔۔ مطلب ساتھ میں ہم سکرین کی برائٹ نیس بھی تھوڑی کم کرینگے۔۔ تاکہ بیٹری سیوو رہے۔۔۔

اسی سکرین ہمارے پاس اگلے ایکشن کی
Suggestions
بھی نظر آئیگی۔۔۔ اور سب سے آخر میں سرچ باکس بھی ہوگا۔۔ جس میں ہم اپنا مطلوبہ ایکشن تلاش کر سکتے ہیں۔۔سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  10ITD.jpg
Views: 106
Size:  69.1 KB

سرچ باکس میں جیسے ہی میں اپنی مطلوبہ سرچ لکھونگا۔۔ وہ میرے سامنے آجائیگی۔۔ مجھے
Brightness
کو سیٹ کرنا ہے۔۔ تو جیسے ہی میں یہ لفظ سرچ کرونگا۔۔ یہ میرے سامنے آئیگی۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  11ITD.jpg
Views: 107
Size:  51.9 KB


جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Shaheen Latif