Quote Haseeb Alamgir said: View Post
آٹو نمبر یعنی کہ بیک پر 16 بائیٹس ہی میموری میں رکھے گا
یہ اس لیے پوچھا کہ کوئی پروگرامر اگر اپنے تیار کیے ہوئے سوفٹ وئیر کے سائز کو زیادہ سنجیدہ لیتا ہے تو اسے معلوم ہوگا
کیا یہ بات درست ہے؟
اٹو نمبر کے لیے 16 بائیٹس ریزرو ہوتی ہیں کنزیوم نہیں ہوتیں۔۔۔ شروع میں 4 بائیٹس اور جب بات بڑھ جاتی ہے تو 16 بائیٹس