السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کو میں اس تھریڈ میں بتاوں گا
کہ ہم ونڈوز ٹین میں ریسٹور پوائنٹ کیسے بنا سکتے ہیں
How to Create Restore point in Windows 10
بعض اوقات ٹھیک چلتی ہوئی ونڈوز میں کوئی ایسا وائرس آ جاتا ہے یا کوئی ایسی فائل غلطی سے
انسٹال ہو جاتی ہے جو سسٹم کو بہت سلو کر دیتی ہے۔
تو ایسی صورت میں اگر ہم نے اپنی ونڈوز میں ریسٹور پوائنٹ بنایا ہو اور اُس کا شیڈول بھی سیٹ کیا ہو۔
تو ہم اپنے پی سی کو پرانے ریسٹور پوائنٹ کے ساتھ واپس اُسی حالت میں لا سکتے ہیں۔ جب وہ ٹھیک کام کر رہا تھا۔
تو سٹارٹ کرتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ سرچ بار میں اس طرح لکھیں۔
Restore point
ابھی آپ اس کو پورا بھی نہیں لکھیں گے کہ آپ کے سامنے اس طرح ونڈو کھل جائے گی۔
پھر آپ اوپن پر کلک کریں۔

Name:  RS1.jpg
Views: 71
Size:  36.6 KB
اگر آپ کی سی ڈرائیو پہلے سے آن نہیں ہے تو آپ
Configure
پر کلک کریں اور جو ونڈو کھلے اُس میں
Tern on system Protection
سلیکٹ کر کے او کے پریس کریں۔پھر واپس اُسی پیج پر آ کر سی ڈرائیو سلیکٹ کر لیں۔

Name:  Untitled-1.jpg
Views: 71
Size:  146.3 KB

اب آپ کے سامنے اس طرح ونڈو اوپن ہو گی یہاں آپ سی ڈرائیو کو سلیکٹ کر کے کرییٹ پر کلک کریں۔

Name:  RS2.png
Views: 71
Size:  35.1 KB

اب جو ونڈو کھلے گی اُس میں آپ نے اُس ریسٹور پوائنٹ کا نام لکھنا ہے اپنی یاد دہانی کے لیے کہ جب آپ ریسٹور کرنا چاہیں
تو آپ کو ریسٹور پوائنٹ سلیکٹ کر نے میں آسانی ہو ۔ آپ اس میں ڈیٹ بھی لکھ سکتے ہیں۔اِس کے بعد
دوبارا کرییٹ پر کلک کر دیں۔ اب سسٹم ریسٹور پوائنٹ بنانا شروع کر دے گا اور چند سیکنڈز میں مکمل کر دے گا۔

Name:  RS2a.png
Views: 70
Size:  28.9 KB
Name:  RS3.png
Views: 71
Size:  28.6 KB

جب ریسٹور پراسس مکمل ہو جائے تو اس کو کلوز کر دیں۔ آپ کا ریسٹور پوائنٹ آپ کے سسٹم میں سیوو ہو جائے گا۔

Name:  RS4.png
Views: 71
Size:  38.4 KB

اب چیک کرنے کے لیے کہ آپ کا ریسٹور پوائنٹ بن گیا ہے کہ نہیں آپ دوبارہ اُسی پیج کو کھولیں اور اس سکرین شاٹ کے مطابق
System Restore

Name:  RS5.png
Views: 71
Size:  34.0 KB

اس کے بعد اگلی سکرین سے
Chose a different restore point
And Next

Name:  RS7.png
Views: 71
Size:  41.2 KB

اب آپ کو جو سکرین نظر آئے گی اس میں آپ اپنے تمام ریسٹور پوائنٹ نظر آ جائیں گے۔ اس میں سے آپ جو بھی
سلیکٹ کرنا چاہیں اس کو سلیکٹ کر کے نیکسٹ پر کلک کر دیں۔

Name:  RS8.png
Views: 71
Size:  31.2 KB

اب آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین آئے گی۔ یہاں آپ فنش پر کلک کر یں۔ اس کے ساتھ ہی آپ کا سسٹم
آپ کے سلیکٹ کردہ ریسٹور پوائنٹ پر ریسٹور ہونا شروع ہو جائے گا۔

Name:  9.png
Views: 72
Size:  38.8 KB