اسلام علیکم تمام دوست خیریت سے ہونگے
تو جناب کوئی دوست مشورہ دے کہ میں آنلائن ارننگ کرنا چاہتا ہوں اور انویسٹ کرنا چاہتا ہوں کونسا پلیٹ فارم اچھا رہیگا
آپکا بھائی محمد حسیب