اسلام علیکم
میرے پی سی میں ایک پرابلم آ رہی ہے جب اون کرتا ہوں تو وہ اون ہو کر اوف ہو جاتا ہے اور پھر خود ہی اون ہو جاتا ہے بس اسی طرح ہو تا رہتا ہے ۔۔میں نے آ سک ان ایکسپرٹ میں بھی تھریڈ کیا مگر کسی فرینڈ ہے ریپلای نہیں کیا
اگر ریم خراب ہو جائے تو ڈسپلے نہیں آتا مگر سسٹم اون رہتا ہے
امید ہے کہ فرینڈ ہیلپ کریں گے