السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میرا آپ سب حضرات سے یہ سوال ہے کہ قرآن پاک کی وہ کون سی سورت ہے۔ جس کے ہر آیت میں لفظ اللہ آتا ہے یاد رکھیں کہ وہ سورت بڑی سورت ہے زیادہ چھوٹی سورت نہیں ہے