EID UL AZHA 2020 MUBARAK

Name:  IMG-20200731-WA0022.jpg
Views: 126
Size:  51.8 KB


آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحی کی ڈھیروں مبارکباد، اِس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک عید الاضحی میں دی جانے والی آپ سب کی قربانیوں کو قبول و منظور فرمائے اور جو جو اِس بار قربانی نہ کرسکے آئندہ انہیں بھی اِس کی توفیق عطا فرمائے
آمین
عید الضحی مبارک