السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے آج میں آپ کے لیے ایک نئی ایپلیکیشن لایا ہوں جس کے ذریعے آپ ڈوگی کوائن ارن کر سکتے ہیں
ایپلیکیشن اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرے
https://cats.garden/share/index.html?branch=6YFKGNM1
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ فیس بک کے ذریعے سے لوگ ان کریں کریں جوائن کرنے کے بعد آپ کو 0.03$ ڈوگی کوائن مل جائے گے جو اپ کسی بھی والٹ جو ڈوگی کوائن کو سپورٹ کرتا ہے اس میں withdraw کر سکتے ہیں۔

اب اپ کو کام کیا کرنا ہوگا جیسے ہی آپ میرے لنک سے سائن اپ ہو جائیں گے تو اپ کو level 1 cat مل جائے گا اور اپ کو کچھ بونس کوائن بھی مل جائے گے۔ level 1 cat ہر ایک سکنڈ پر اپ کیلئے ایک کوائن ارن کرے گا۔ اپ بونس کوائن سے جو اپ کو ملے ہیں ان س ے اور level 1 cat خرید سکتے ہیں ۔ جب دو ایک ہی لیول کے cat مل جاتے ہیں تو ایک درجے کے اوپر والا cat پیدا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اپ کے پاس دو level 1 cat جب مل جاتے ہیں تو ایک لیول 2 cat پیدا ہوتا ہے جو اور بھی زیادہ کوائن پیدا کرتا ہے۔ اسے merging کہتے ہیں۔ بس یہی کام ہے کہ اپ نے کوائن سے اور cat خریدنے ہوتے ہیں اور ان کو merge کر کے لیول بڑھانا ہوتا ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے اپ پیسے کس طرح کما سکتے ہیں تو merging کے دوران کبھی کبھی ایسا lucky cat پیدا ہوتا ہے ہے جو آپ کے لیے لیے کوائن کے بجائے ڈالر پیدا کرتا ہے ۔ یہ cat دس منٹ کیلئے ہوتا ہے۔ اس lucky cat کو پرمننٹ یا زیادہ ٹائم کیلئے حاصل کرنے کیلئے اپ کو دو level 37 cats کو ملانا (merge) ہوگا۔۔ اور وہ lucky cat اس ایپلیکیشن کے ایڈورٹائزمنٹ کا 30 فیصد حصہ اپ کو دے گی۔
اسلئے بڑا ہی ایک دلچسپ ارننگ ایپلیکیشن ہے۔
میں نے اس سے دو withdraw لی ہے جس کا فروف نیچے تصاویر میں ہے۔

Sent from my RMX1971 using Tapatalk