السلام علیکم
تمام ممبران کو ماہِ رمضان کی آمد بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہم سب کو اس کی برکتیں
اور رحمتیں سمیٹنے کی اور تمام روزے رکھنے کی اپنے
فضلُ کرم سے ہمت اور توفیق عطا کرے۔ آمین

Name:  Ramazan Mubarik.jpg
Views: 122
Size:  55.5 KB