کوئی بات نہیں جناب
مجھے بھی سیدھے سادھے شاگرد کچھ خاص پسند نہیں
کیونکہ اُنکو تو ہر کوئی سمجھا سکتا ہے
..........
پتا تو تب لگے جب سب کو سمجھ آ جائے

شکریہ

Quote Haseeb Alamgir said: View Post

جی بہت شکریہ
یہ بات تم نے درست کہی کہ اپنے علم میں اضافہ کرونگا
میرے جیسے شاگرد کو سمجھانا سمندر کو کوزےمیں بند کرنے کے ہی مترادف جو ہوگا