Name:  BISMILLAH.gif
Views: 81
Size:  96.7 KB
اُمیدکرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہونگے آج کے مبارک دن ہمارے شاہین بھائی کی سالگرہ ہے
Name:  birthday.jpg
Views: 79
Size:  22.1 KB
جو اِس فورم کےسُپر موڈریٹر ہیں گو کہ اُنھوں نے یہ راز چھوپا رکھا تھا
پر
فورم ہی کی ایک چھوٹی سے سہولت نے اُن کے راز کو راز نہ رہنے دیا
اور
اب وہ بچپن سے نکل کر پچپن کی طرف رواں داوں ہیں
اس لئے سوچا کہ کیوں نہ شاہین بھائی کے ساتھ ہم سب بھی مل کر اُن کی سالگرہ منائیں

شاہین بھائی آپکو یہ خوشیوں بھرا دن بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ
اللہ پاک آپکو ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رکھے۔ہمارا اور آپ کا ساتھ یونہی محبت کے ساتھ قائم رہے
آمین

چلیں اِسی خوشی میں میٹھائی بمعہ کیک کھلائیں ہم سب کو انتظار ہے

مجھے درویش بھائی کی بات یادہے پر کوئی تو جاں دینے کو نکلے گا ہی
کوئی جرم کسی کی دلجوئی کے لئے کر لیا جائے تو سزا تو بنتی ہے
پر شاہین بھائی آپ کی محبت میں ہم حاضر ہیں اِس جرم کی سزا پانے کو
پر
کوئی پتھر سے نا مارے ۔۔۔۔۔درویشوں ہاتھ ہولا رکھنا
ہاہاہاہاہاہا