مجھ کو میری ہی اُداسی سے نکالے کوئی
مَیں محبت ھوں، محبت کو بچا لے کوئ