اسلام و علیکم، دوستو میں ایک ایسی ایپ یا طریقے کی تلاش میں ہوں جس سے میں اپنے موبائل کی کالز موبائل کے اپنے سپیکر اور بلیو ٹوتھ ہینڈ فری پر ایک ساتھ سن سکوں، اگر کسی بھائی کو علم ہو تو برائے مہربانی ہیلپ کر دے، شکریہ

Sent from my D6503 using Tapatalk