عشرہِ رحمت اور تیسرا روزہ مبارک

حدیثِ پاک

امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسولِ انور،صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ روح پرور ہے:
رَمضان میں ذکرُ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کرنے والے کو بخش دیا جاتاہے
اور اِس مہینے میں اللہ تَعَالٰی سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا۔
(شُعَبُ الْایمان ج۳ص ۳۱۱ حدیث ۳۶۲۷)