رات کے 10بج رہے ہیں.
بچے ماں باپ کے انتظار میں بھوکے,بیمار سوگئے.

یہ وہ بچے ہیں جن کی گائے نے اعظم سواتی کے کھیت کے درخت سے پتے اور پھل کھائے اور اس کے بدلے اعظم سواتی کے غنڈوں نے گھر والوں پر تشدد کیا اور فائرنگ کی اور اسکے بعد اعظم سواتی نے بچوں کو ماں,باپ,اور بڑے بھائی سمیت قید کیا اور آئ جی اسلام آباد کو حکم نہ ماننے اور بچوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے پر معطل کیا..بچوں کو رہا کیا گیا لیکن ماں,باپ,بھائی اور خاندان کے افراد اب بھی اعظم سواتی کے بنائے گئے قانون میں قید ہیں.

چیف جسٹس آف پاکستان ,چیف آف آرمی سٹاف اس ظلم کا نوٹس لیں اور اعظم سواتی,اسکے بیٹے اور سیکٹری داخلہ کیخلاف قانونی کاروائی کرکے سزا دیں.اور غریب خاندان کے افراد کو باعزت رہا کیا جائے اور حکومت فوری طور بیمار بچی کیلئے ایمبولینس,ہسپتال اور ڈاکٹر کا بندوبست کریں.