Results 1 to 12 of 27

Thread: Get 1% Daily Lifelong, 100 USD BONUS - WestLand Storage

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    KingKhan84's Avatar
    KingKhan84 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd August 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    08 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    1,814
    Threads
    73
    Credits
    11,419
    Thanked
    79

    Default Get 1% Daily Lifelong, 100 USD BONUS - WestLand Storage


    پیارے ممبرز کیسے ہیں سب لوگ؟ امید ہے سب ٹھیک ہونگے اور ایمان کی بہترین
    حالت میں ہونگے

    دوستو اس سیکشن میں کافی دن کے بعد پوسٹ کررہا ہوں کیونکہ میں ایک ویب سائٹ کو چیک کر رہا تھا
    جس سے ہم آن لائن ارن کرسکتے ہیں اب جب پیمنٹ ملنا شروع ہوگئی ہے تو آپ لوگوں سے شئیر کررہا ہوں

    یہاں کلک کرکے جوائن کریں

    دوستو یہ ایک انوسٹمنٹ ویب سائٹ ہے جس پر ہمیں انوسٹ کرنا ہے اور اسکا ڈیلی کا پرافٹ ملے گا ہمیں
    اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بار انوسٹ پر لائف ٹائم پرافٹ دیتی رہے گی

    اس ویب سائٹ پر ہم کم سے کم بیس ڈالرز انوسٹ کرسکتے ہیں
    1.0% جس پر ہمیں ہر روز
    منافع روز ملتا رہے گا۔

    Minimum Investment $20

    یہ ویب سائٹ بٹ کوئن اور اور دوسرے کئی کرپٹو کرنسیز کو سپورٹ کرتی ہے

    100-120$ سائن اپ کرکے آسان ٹاسک مکمل کرنے پر
    فری میں ملیں گے جو کہ آپکے اکاؤنٹ میں انوسٹ ہوجائیں گے اور اسکا ڈیلی پرافٹ آپکو ملتا رہے گا


    یہاں کلک کرکے جوائن کریں

    ایک اور بات کلیئر کرتا چلوں کہ جو 120-100 ڈالرز فری ملینگے باونٹی سسٹم سے اس کا ڈیلی پرافت 0.1 فیصد ملےگا اور اس پرافٹ کو حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ویڈیو ریو بنا کے انکو بھیجا جاے یا پھر آپ نے یا آپ کے ریفرل نے انوسٹمنٹ کی ہو۔ ورنہ باونٹی سسٹم سے کمائی گئی رقم حاصل نہیں کر سکتے۔


    دوستو بہت اچھی ویب سائٹ ہے یہ مناسب منافع دیتی ہے جس سے اسکے بھاگنے کے امکانات بہت کم ہیں
    تو آپ بے فکر ہوکر یہاں انوسٹ کرسکتے ہیں

    اس میں ریفرل پروگرام میں ایک ریفرل کے ڈپازٹ کا دس فیصد آپکو ملے گا

    میں یہاں پر اسکے پیمنٹ پروف اٹیچ کر رہا ہوں مزید کچھ پوچھنا ہوتو کمنٹ کرسکتے ہیں۔۔
    Attached Images Attached Images   
    Desert Rose
    A Simple Person With Complicated Mind

Similar Threads

  1. Earn daily 0.07 and 0.08 to 0.09 and free sign up bonus 1$
    By sheryshafi in forum Earn Money Online
    Replies: 16
    Last Post: 6th December 2018, 04:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •