تمام آئی ٹی ممبر کو السلام علیکم!
دوستو میں آج آپ لوگوں کے ساتھ ایک سافٹ وئیر شیئر کرتا ہوں یہ سافٹ وئیر آئی ڈی ایم کے متبادل استعمال ہو سکتا ہے اس کے فیوچر تقریباً آئی ڈی ایم سے ملتے جلتے ہیں تو اسے ضرور ٹرائی کریں۔
http://jdownloader.org/download/index