پیارے بھائیو کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب اللّه پاک کے کرم سے ٹھیک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا سے خوب علم حاصل کر رہے ہوں گے .
پیارے بھائیو آج میں نے اپنے نام کا ایک لوگو
(logo) تیار کیا ہے اور میں آپ سے جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کو میرا یہ لوگو کیسا لگا امید ہے آپ اچھی راۓ پیش کریں گے .

Logo Is Here ⬇⬇⬇⬇⬇





اپنا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا .
آپ کا پیارا بھائی

محمّد شاہزیب

اللّه حافظ .

Sent from my QMobile X2i using Tapatalk