Quote Fasih ud Din said: View Post


اخلاص نیت ھو تو کیا کچھ ممکن نہیں
سبحان اللہ ۔ اللہ تعالی اپنے محبوب بندوں کی حاضری کے لئے کس طرح اسباب بنواتے ہیں

گھانا کے ایک گاؤں میں ترک چینل ٹی آر ٹی کی ریکاڑنگ کے دوران ڈرون گر گیا جو قریب ہی موجود عبداللہ نے اٹھا لیا
. جب ترک صحافی ڈرون لینے پہنچے تو عبد اللہ نے دلچسپ مطالبہ کیا. کیا یہ ڈرون تھوڑا بڑا نہیں ہوسکتا کہ مجھے مکہ لے جائے?
.
ترک صحافی نے یہ بات تصویر کے ساتھ ٹویٹ کر دی جو ترک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.
.
ترک حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور ترک سرکاری خرچے پر عبد اللہ استنبول سے کل حج کے لئے پرواز کر گئے ہیں.
.
#منقول
بے شک
جزاک اللّه
بہت اچھی بات شیئر کی گئی ہے


Sent from my QMobile X2i using Tapatalk