گزارش کی جاتی ہے کہ اس تھریڈ میں سے پوسٹ نمبر 10سے آگے کی پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں
تاکہ
اس تھریڈ کا حسن برقرار رہے
------
شاہین برادر مندرجہ بالا تھریڈ کی شئیرینگ کو ایک بار پھر سے پڑھ کر تحریر کو درست فرما دیں
شکریہ
----
درستگی کے بعد اپنی رائے شئیر کرتا ہوں
تاکہ
بہت سے دوستوں کو مذید آسانی ہو جائے