السلام وعلیکم

دوستو وپر پکچر میں پوسٹ کے اینڈ پر جو سگنیچر لکھا آتا ہے آپ اسے ختم بھی کر سکتے ہیں تو اس کیلے آپ سیٹنگ میں جائیں اور آگے سکرین شارٹ دیکھیں

اب سگنیچر والے ٹیب پر کلک کریں


اس کے بعد آپ non پر کلک کر دیں لو جی آپکا کام ہوگیا
بلکل اس طرح


امید ہے اس سے کسی کی مدد ہو جائے گی میرا مقصد مدد کرنا ہی ہے۔۔۔ انشااللہ

اللہ حافظ