Quote Abubaker30 said: View Post
ارے جناب یہ تو ہمارے ہاں بھی ہیں ....
سندھی میں اسے نوور کہتے ہیں
ہم بلوچی میں بھی اسکو نوور کہتے ہیں
اسکی اردو مجھے نہیں آتی
ہاں یہ چڑیوں کہ بچے مرغی کہ چوزے وغیرہ کھاتا ہے.... شاید چوہے بھی کھاتا ہے اس لئے قبرستانوں زیادہ پایا جاتا ہے
جی بالکل
خیر جو بھی ہو اسکی شکل خطرناک ضرور ہے