Quote ALi.HaiDEr said: View Post
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جی بلکل یہ گیم میں نے بھی بہت کھیلی ہے
اور میری تو حسرت ہی رہی پرنسس کو آزاد کرانے کی ہاہاہاہا
ہاہاہاہا ۔۔ میں نے تو پرنسس کو ایک نہیں بہت بار آزاد کروایا



جی ایسا ہی ہے۔۔ گیم بنانے والے نے ایسے ایسے راز اور سٹیپس سیٹ کیے ہوئے ہیں کہ بندہ بہت کوشش کرے اتنی آسانی سے آخر تک نہیں جا سکتا

لیکن یہاں بھی فصیح نے الحمداللہ آخری سٹیج تک کر دیا تھا۔۔ اور بہت سے فیملی ممبرز اور دوستوں سے داد وصول کی



اور رہی پرنسس تو کس کا دل نہیں چاہے گا کہ اسے آزاد کروائے