ماشاءالله بہت اچھے طريقے سے سمجھايا ہے آپ نے ہمارى نيو ممبر كو اور ان شاءالله ميں اميد كرتى ہوں كہ سب ممبرز يہى باتوں پہ عمل كريںگئے تو اسكا مسئلہ بھى ہوگا اور تھریڈ بھى ڈيليٹ ہونے سے بچ جائے گا_
اس كارآمد تھریڈ بنانے بہت بہت شكريہ