آپ تو ویسے ہی سپر کینگ ہو ۔جوابات کیسے تسلی بخش نہیں ہوگے
یہ سوالات میں نے اپنی اور دوستوں کی معلومات میں اضافے کے لیے کیے تھے
آپ نے مکمل آگاہی مہیا کی
بہت شکریہ
امید کرتا ہوں کہ میرے سوالات اور آپ کے قیمتی جوابات پڑھ کر ممبر ز کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا
اور
ان تمام باتوں کا مقصد بھی سیکھنا اور سیکھا نا تھا
جزاک اللہ