امید ہیں سب خیریت سے ہونگے،آج میں آپ دوستوں کو ایک طریقہ بتاؤں گا جس کے زریعے سے آپ کسی بھی سیکشن سے ہر تھریڈ کی معلومات اپنے ای میل کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں.اس کے ذریعے وہ بھائی جو مصروف ہوتے ہیں روزانہ آن لائن نہیں ہوسکتے وہ بھی آئی ٹی دنیا کے نئے تھریڈز سے آگاہ ہوسکتے ہیں

یہ ہے وہ بٹن جس کے ذریعے سے آپ آئی ٹی دنیا کی معلومات اپنے ای میل میں حاصل کر سکتے ہیں



جب آپ اس بٹن کو دبائیں گے تو آپ کو ایک بوکس نظر آئے گا


اس پر جب آپ کلک کرتے ہیں تو دو آپشن ہوں گی


روزانہ آپ ڈیٹ کے لیے کلک کریں

"Daily Update By Email"

اگر آپ ایک ہفتےکی اپ ڈیٹ لینا چاہتے ہیں تو کلک کریں
"Weekly Update By Email"
جب آپ یہ سیلکٹ کر لیں گے کہ کتنی دن کے بعد آپ کو اپ ڈیٹ چائیے تو آپ کلک کریں
"Add Subscription"

یہ بٹن فورم کے ہر بورڈ کے سامنے ہے آپ جس بورڈ سے ہر نئی خبر لینا چائتے ہیں اس بورڈ کے سامنے والے بٹن کو دبا کر ہر نئی خبر ای میل کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں

Thanks