اسلامُ علیکم آئ ٹی دُنیا ڈات کے ممبرز..!!
مُجھے تو آپ جانتے ہی ہیں اکثر میں آپ لوگوں سے ہیلپ مانگتا ہوں اور کبھی کبھی ہیلپ کرتا بھی ہوں
تو آج جومیں آپ کو بتانے والا ہو وہ ایک زبردست ٹرِک ہے آپ لوگ جمیل نوری اُردو فانٹس کے بارے تو جانتے ہی ہونگے یہ کمپیوٹر میں باآسانی مل جاتا ہے لیکن آج کل موبائلز میں انسٹال نہیں ہورہا
تو میں آپکی مُشکل آسان کردیتاہوں..
(صرف اینڈرائڈ موبائل کیلئے)
سب پہلے آپ نے کرنا یہ ہے کہ iFont پلے سٹور یا میرے دیئےگئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں
اُسکے بعد آپ جمیل نوری اُردو فانٹس ttf میں ڈاؤن لوڈ کرلیں..
اب آپ آئ فانٹ کو انسٹال کریں اوپن نہ کریں
جو آپ نے جمیل نوری اُردو فانٹ ڈاؤن لوڈ کیا ہے
اُسے کسی فائل منیجر سے اوپن کرینگے تو آئ فانٹ اوپن ہوجائے گا..
اُسکے بعد آپ سیٹ کردیں اور مزے اُڑائیں
Download iFont.Apk
Download Jameel Noori Urdu Font.ttf
تھریڈ کو پڑھنے کا شُکریہ
Bookmarks