السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیرخیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں آج ہمارے پیارے آئی ٹی دنیا کی سالگرہ ہے
میری طرف سے آپ سب کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارا فورم اسی طرح ترقی کرتا رہے آمین
AwesomeBoy