Results 1 to 12 of 60

Thread: Hash Tag (Hashtag) Subscriptions..........

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,619
    Thanked
    4779

    Default Hash Tag (Hashtag) Subscriptions..........

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں حال ہی میں یوزر ٹیگ کا سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔۔۔۔ جس سےہمارے بہت سارے ممبران واقف ہیں،۔۔۔ اور اس کا استعمال بھی کر رہے ہیں۔۔

    آج ہم آپ کو ہیش ٹیگ کے بارے میں بتائیں گے۔۔۔ کہ یہ کیا ہے۔۔ یہ کیسے استعمال ہوتا ہے۔۔ اور اس کے فوائد کیا ہے۔۔۔

    What is Hash Tag (Hashtag)?
    ہیش ٹیگ کیا ہے۔۔؟
    ہیش ٹیگ کسی تحریر کے لئے ایک لیبل کی طرح استعمال کیا جاتا ہے۔۔ یہ یوزر کی کسی حاص ٹاپک تک دوسروں کی پہنچنے میں مدد کرتا ہے۔۔ اور ان کو انکی پسند کے ٹاپک آسانی سے فراہم کر سکتا ہے۔۔
    کسی لفظ سے پہلے
    #
    لگانے سے وہ لفظ کسی ٹاپک کا لیبل بن جاتا ہے۔۔

    مثال کے طور پر۔۔۔۔۔
    اگر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے کسی ممبر کو دلچسپی ہو کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں موبائل یوزر کے لئے جو بھی نیا سکین یا سٹائل بنے کوئی سافٹ ویئر بنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے وہ باخبر رہے۔۔۔۔۔اس کے لئے ہم
    #ITDMobile
    یوز کر رہے ہے۔۔
    اگر کوئی ممبر اس ہیش ٹیگ کی
    Subscriptions
    کریگا۔۔۔۔۔۔۔۔تو جب یہ ہیش ٹیگ آئی ٹی دنیا میں کوئی بھی ممبر پوسٹ وغیرہ میں دے گا۔۔۔۔۔۔۔اس ممبر کو اس کی ناٹیفیکشن ملی گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی بھی ممبر اپنی پسند کی ہیش ٹیگ کی
    Subscriptions
    کر سکتا ہے۔۔


    Subscription
    کیسے کرنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بہت آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جب بھی آپ کوئی بھی ہیش ٹیگ فورم پر دیکھے۔۔۔۔۔۔۔اور وہ آپ کو پسند ہو۔۔ اور اس ٹاپک کو آپ چاہتے ہو کہ آپ کو اس کی ناٹیفیکشن ملے۔۔۔۔۔۔۔
    اس پر کلک کریں۔۔۔۔۔۔۔

    Name:  1.JPG
Views: 924
Size:  10.7 KB

    اگلے پیچ میں میں آپ کو وہ تمام تھریڈ نظر آئنگے۔۔ جس میں یہ ہیش ٹیگ استعمال ہوئی ہو۔۔ اور ساتھ میں
    Subscribe
    کی آپشن بھی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو کلک کرکے اس ہیش ٹیگ کی

    اس کو آپ جب چاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Unsubscribe
    بھی کر سکتے ہیں۔۔۔

    Name:  2.JPG
Views: 913
Size:  37.0 KB
    اس کی بہت زیادہ فوائد ہے۔۔۔۔۔۔مثال کے طور اگر کچھ دوست آپس میں ایک ہیش ٹیگ رکھتے ہیں۔۔ اور اس کو تمام دوست
    subscribe
    کر لیں۔۔۔۔تو پھر ان کو آپس میں ایک دوسرے کو تھریڈ کے لنکس سینڈ نہیں کرنے پڑنگے،۔۔وہ صرف یہ ہیش ٹیگ دینگے۔۔ اور ناٹیفیکشن سب کو جائنگی۔۔۔۔

    ہیش ٹیگ کسی تحریر کے لئے ایک لیبل کی طرح استعمال کیا جاتا ہے۔۔ یہ یوزر کی کسی حاص ٹاپک تک دوسروں کی پہنچنے میں مدد کرتا ہے۔۔ اور ان کو انکی پسند کے ٹاپک آسانی سے فراہم کر سکتا ہے۔۔
    کسی لفظ سے پہلے
    #
    لگانے سے وہ لفظ کسی ٹاپک کا لیبل بن جاتا ہے۔۔

    امید ہے۔۔۔۔تمام ممبران اس کا اچھا استعمال کرینگے۔۔ اور اس سے فائدہ لیں گے۔۔

    پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہیش ٹیگ کسی بھی قسم کی فارمیٹینگ کے اندر کام نہیں کریگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ نے اپنی پوسٹ تھریڈ وغیرہ میں کوئی فارمیٹ یوز کرنی ہو۔۔۔ تو پہلے تھریڈ کمپلیٹ کر لیں۔۔۔ بعد میں تھریڈ ایڈیٹ کر کے فارمیٹنگ کے باہر کے ایریا میں ہیش ٹیگ لگانی ہے۔۔۔۔
    تصویر کو غور سے دیکھے۔۔۔ ہیش ٹیگ کو فارمیٹنگ کے باہر لگایا گیا ہے۔۔ آپ نے اسی طرح کرنا ہوگا۔۔۔


    Name:  Untitled.jpg
Views: 652
Size:  23.3 KB

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Last edited by Afridi; 9th July 2015 at 09:21 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. Hash Help?
    By Enter in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 23rd December 2013, 06:44 PM
  2. MD5 Hash:
    By jawwad50 in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 22nd February 2010, 10:15 PM
  3. hash ۔۔۔۔ HAPPY BIRTH DAY JEEEEE
    By ~Visible5~ in forum Greetings
    Replies: 3
    Last Post: 29th August 2009, 06:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •