بہت عمدہ تھریڈ تحریر کیا ہے امید ہے اس سے بہت سے ممبرز کے شکایات ختم ہو جائینگے اور وہ اپنا کام درجہ بالا باتوں کو مدنظر رکھ کر کرینگے