" کڑھی "
اجزا: بیسن تین پاؤ
نمک حسب ذائقہ
مرچ تین چمچ
ہلدی آدھا چمچ
پیاز 2 بڑی پسی ہوئ
پانی 20 گلاس
دھی ایک کلو
پکوڑے کے لئے:
ایک پاؤ بیسن
دو پیاز
نمک ایک چمچ
پسی مرچ ایک چمچ
ہلدی تھوڑی سی
پسا گرم مصالحہ ایک چمچ
پانی حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے بیسن چھان کہ اس میں دھی ڈالیں.اس میں سب نمک مرچ ھلدی پسی پیاز ر پانی ڈال کہ کسی کپڑے میں یا چھلنی سے چھان لیں.اب اس کو پکنے رکھ دیں وقفے وقفے سے کھول آنے تک چمچ چلاتی رہیں .پھر دھیمی آنچ پر پکنے دیں.اب پکوڑے ک تمام اجزا ایک پیالہ میں ڈال کہ اچھی طرح مکس کر لیں اور خوب پھینٹیں .اب پکوڑے بنا کہ رکھ لیں.کڑھی جب پک جائے 4 گھنٹے تو یس میں پکوڑے ڈال دیں اور اوپر سے پیاز ایک ر آٹ ثابت مرچ کا بھگار لگا دیں.